(رپورٹ محمد حسین سومرو) ایس ایس پی قمبر شہدادکوٹ ساجد امیر سدوزئی صاحب کے احکامات پر منشیات فروش، روپوش و جرائم پیشہ ملزمان کے خلاف کارروائیاں جاری منشیات فروش، روپوش و مطلوب چار ملزمان گرفتار- بھنگ اور اسلحہ برآمد- مقدمات درج تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ وارہ انسپیکٹر علی حسن مہر بمع اسٹاف کی دوران گشت وارہ وگن روڈ سے کارروائی! منشیات فروش ملزم وقار حسین سولنگی کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے دو کلو گرام بھنگ اور 2- سکندر علی کھوسو کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے تیں کلو گرام بھنگ برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے*
*👉FIR#133/2025 u/s 9(i)b Sindh CNS Act 2024 of PS Warah
دوسری کارروائی میں ایس ایچ او تھانہ اے سیکشن شہدادکوٹ انسپیکٹر طفیل احمد احمدانی بمع اسٹاف کی دوران گشت خفیہ اطلاع پر دوست علی روڈ نزد قمبرانی بائی پاس سے کارروائی! تھانہ اے سیکشن شہدادکوٹ کے کیس میں مطلوب ملزم صدام مگسی کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے جرم میں استعمال شدہ پسٹل+ گولیاں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے
*👉Wanted FIR#181/2025 u/s 324, 504, PPC of PS A Sec: Shahdadkot*
*👉FIR#185/2025 u/s 24 SAA of PS A Sec: Shahdadkot تیسری کارروائی میں ایس ایچ او تھانہ میروخان انسپیکٹر علی حسن مغیری بمع اسٹاف کی دوران گشت خفیہ طلاع پر وارہ پل قمبر روڈ سے کارروائی! تھانہ میروخان کے چوری کیس میں روپوش ملزم ندیم چانڈیو کو گرفتار کر لیا ہے
*👉Abs in:FIR33/2025 u/s 380, 457, PPC of PS Miro Khan جب کہ گرفتار ملزمان سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے ترجمان قمبر شہدادکوٹ پولیس