(رپورٹ ای این آئی)چین دنیا کے کسی بھی کونے کو 20 منٹ میں بغیر کسی رکاوٹ کے نشانہ بنا سکتا ہے۔ دنیا میں چین کے مقابلے کی کوئی فوج موجود نہیں، اور ہم نے یہ تمام ہتھیار امریکہ کے لیے تیار کیے ہیں۔ اگر امریکہ نے ہم پر حملہ کیا تو ہم امریکہ پر حملہ کریں گے۔ اگر امریکہ ہمیں ختم کرنے کی کوشش کرے گا تو ہم امریکہ کو ختم کر سکتے ہیں۔