
پاکستانی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے پشاور کے مضافاتی علاقے سے بھارتی فوج کا میجر دل بہار سنگھ گرفتار کرلیا
(رپورٹ سٹی اڈیٹر ڈاکٹر عبدالرحیم)
انڈین جاسوس میجر دل بہار سنگھ جو “سید داؤد شاہ” کے نام سے امام مسجد کے روپ میں چھپا بیٹھا تھا۔ لوگ سید سمجھ کر اس کا احترام کرتے تھے بلکہ ہاتھ چومتے تھے
جعلی سید بننا کتنا آسان بن چکا ہے سکھ نے سید شاہ کا روپ ڈھال رکھا تھا ۔۔۔۔
جو لوگ اکثر انگلی اٹھاتے ہیں کہ فلاں سید شاہ نہیں ہے ان کی باتوں میں اب وزن محسوس ہوتا ہے
اداروں نے کئی ہفتوں کی نگرانی اور جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے اس کی اصل شناخت بے نقاب کی گئی
گرفتاری فجر کے وقت عمل میں آئی، بغیر کسی مزاحمت کے۔
بھارتی افسر دہشت گردی کو فروغ دینے، فرقہ وارانہ ہم آہنگی بگاڑنے اور حساس معلومات جمع کرنے کے مشن پر تھا۔
مزہب کا لبادہ اوڑھے ایسے اور بھی جاسوس ہونگے
جو پیروں فقیروں اور مولوی کے روپ میں چھپے بیٹھے ہیں اردگر کڑی نظر رکھیں محب وطن پاکستانی بن کر ۔۔۔۔۔
