
کراچی(رپورٹ ای این آئی)کراچی کچھ شرم ہوتی ہے کچھ حیا ہوتی ہے
عوام کے ووٹوں سے منتخب نمائندے جن کا کام عوام کی خدمت کرنا ہوتا ہے بے حس بنکر اپنے گھروں میں بیٹھے ہوئے ہیں
ان کی زمہ داری ٹریفک پولیس اہلکار اپنی مدد آپ کے تحت خود کررہے ہیں
یہ وہ ٹریفک پولیس اہلکار ہیں جن کو منتخب نمائندے اور وقت کے فرعون انسان بھی نہیں سمجھتے
منتخب نمائندوں اور بلدیاتی اداروں کے افسران کو چلو بھر پانی میں ڈوب کر مرنا چاہئے
