سرگودھا(رپورٹ بیورو)تھانہ بھلوال صدر پولیس کی کارواٸی ۔ بدنام زمانہ آٸس فروش ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار
: ایس ایچ او تھانہ بھلوال صدر شاہد اقبال کی ٹیم کے ہمراہ کارواٸی
: بدنام زمانہ آٸس فروش ملزم ایاز کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا
: ملزم کے قبضہ سے 220 گرام آٸس برآمد کر لی گٸی
: ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ھے
علاقہ کو منشیات سے پاک کرنا میرا مشن ھے ۔ ایس ایچ او شاہد اقبال
منشیات فروش کسی رعایت کے مستحق نہیں ۔ ایس ایچ او بھلوال صدر
منشیات فروشوں کیخلاف سخت کریک ڈاٶن جاری ھے ۔
