کراچی پولیس میں تبادلے(رپورٹ سٹی اڈیٹر ڈاکٹر عبدالرحیم)
ڈی ایس پی اعجاز حسین کو ڈی ایس پی بلدیہ ٹاؤن تعینات کردیا گیا۔
ڈی ایس پی عبد الخالق وگن کو ڈی ایس پی انویسٹیگیشن بلدیہ ٹاؤن تعینات کردیا گیا۔
ایس ایچ او غلام نبی آفریدی کو ایس ایچ او تھانہ ڈیفینس تعینات کردیا گیا۔
ایس ایچ او انعام جونیجو کو ایس ایچ او تھانہ شاہراہِ فیصل تعینات کردیا گیا۔
ایس ایچ او زبیر نواز کو ایس ایچ او تھانہ منگھو پیر تعینات کردیا گیا۔
ڈی ایس پی خورشید رند کو ڈی ایس پی انویسٹیگیشن ملیر سٹی تعینات کردیا گیا۔
ڈی ایس پی امتیاز حسین میمن کو ڈی ایس پی انویسٹیگیشن سعود آباد تعینات کردیا گیا۔
ڈی ایس پی چوہدری شاہد کو ڈی ایس پی ان انچارج سندھ ہائی کورٹ کراچی تعینات کردیا گیا۔
ڈی ایس پی محمد پناہ بھٹو کو ڈی ایس پی انویسٹیگیشن محمود آباد تعینات کردیا گیا۔
ڈی ایس پی نعیم احمد بھٹی کو ڈی ایس پی کورٹ پولیس تعینات کردیا گیا۔
ڈی ایس پی ملک عارف عثمان کو ڈی ایس پی انویسٹیگیشن پریڈی تعینات کردیا گیا۔
ڈی ایس پی شوکت علی تنولی کو ڈی ایس پی انویسٹیگیشن گارڈن تعینات کردیا گیا۔
ڈی ایس پی امجد کلیار کو ڈی ایس پی مددگار 15 تعینات کردیا گیا۔
ڈی ایس پی ظفر امین کو ڈی ایس پی SSU تعینات کردیا گیا۔
ڈی ایس پی شوکت مروت کو ڈی ایس پی ایڈمن انویسٹیگیشن ڈسٹرکٹ ساؤتھ تعینات کردیا گیا۔
ڈی ایس پی شبیر احمد کو ڈی ایس پی چیف سیکورٹی افسر KPO تعینات کردیا گیا۔
ڈی ایس پی زرین منظور کو ڈی ایس پی SSU تعینات کردیا گیا۔
ایس ایچ او جاوید ابڑو کو ایس ایچ او تھانہ قائد آباد تعینات کردیا گیا۔
ایس ایچ او ارشد اعوان کو ایس ایچ او تھانہ واٹر بورڈ کراچی تعینات کردیا گیا۔