خواجہ غریب نواز چوکی کی بیک سائیڈ پر گٹکا ماوا فروشوں کے ڈیرے چوکی انچارج ایس آئی خدابخش کی جانب سے تاحال کسی قسم کی کاروائی عمل نہیں لائی گئی
(رپورٹ سٹی اڈیٹر ڈاکٹر عبدالرحیم) بار بار نشاندھی پر بھی چوکی انچارج خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں کیا گٹکا ماوا فروش اتنے طاقتور ترین ہیں جن سے پولیس کنارہ کشی کر رہی ہے جواد نامی شخص نے گٹکے ماوے کا کارخانہ آباد کیا ہوا ہے اسی طرحہ راحیل اور فیضان مڈگار نامی شخص بھی گٹکا ماوا کی سپلائی میں لگے ہوئے ہیں چوکی انچارج خاموش*
*بدھ بازار گرائونڈ میں گھر کے اندر سے سرے عام گٹکا ماوا فروخت ہو رہا ہے چوکی انچارج خاموش
حسان -ندیم -ذاکر بھی سرے عام اپنا مال بناکر فروخت کر رہے ہیں لیکن چوکی انچارج خاموش*
*صائمہ نامی عورت جوکہ کئی مرتبہ بند بھی ہوچکی ہے لیکن پھر بھی ٹس سے مس نا ہوئی اور سرے عام لوگوں کے ایمان سے کھیل رہی ہے چھوٹے بچے بھی اس منحوس جگہ پر آنے جانے لگ گئے ہیں چوکی انچارج خاموش*
*عظیم جٹ جوکہ پہلے بھی کئی مرتبہ بند ہوچکا ہے لیکن کھلم کھلا بے حیائی کا دھندا چلا رہا ہے اس پر بھی چوکی انچارج خاموش*
*صرف سوشل میڈیا پر اچھے کی خبریں چلوانے سے سب اچھا نہیں ہوتا آئیں ہم نشاندھی کراتے ہیں کہاں کہاں گٹکا ماوا کا کارخانہ چل رہا ہے کہاں چھالیا سپلائی ہورہی ہے کہاں فہاشی کے اڈے چل رہے ہیں*