(رپورٹ ای این آئی)چین نے پانچ امریکی جہاز سازی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کر دیں
چین نے اعلان کیا ہے کہ وہ امریکہ کے ساتھ تجارتی جنگ میں “آخری سانس تک لڑنے” کے لیے تیار ہے۔اس اعلان کے تحت بیجنگ نے باضابطہ طور پر امریکی جہازوں پر خصوصی بندرگاہی محصولات عائد کرنا شروع کر دیا ہے۔