کراچی(رپورٹ محمد حسین سومرو)ڈسٹرکٹ ساؤتھ , درخشاں پولیس کی فحاشی کے اڈوں پر خفیہ اطلاع پر کارروائیاں، مرد و خواتین گرفتار
درخشاں پولیس نے خفیہ اطلاع پر دو مختلف کارروائیاں کرتے ہوئے فحاشی کے اڈوں پر چھاپے مارے
کاروائی کے دوران متعدد مرد و خواتین کو غیر اخلاقی و فحش حرکات میں ملوث پایا گیا جنہیں موقع سے گرفتار کر لیا گیا۔
گرفتار ملزمان میں 5 مرد اور 9 خواتین شامل ہیں
گرفتار ملزمان کے نام درج ذیل ہیں:
1.ایاز علی ولد اعجاز علی
2. ویراں کمار ولد وجے کمار
3. تیمور ولد خانزادہ
4. دانش علی ولد منظور خان
5.عاصم علی ولد اکبر علی
6.نجمہ دختر فیروز احمد
7. مقدس دختر طاہر
8. مریم دختر لیاقت
9. صباء زوجہ محمد شان
10.عائشہ زوجہ سراج
11. نشوہ زوجہ کامران
12. سعدیہ دختر سعید
13. آمنہ زوجہ عمران
14.کرن زوجہ وقاص
گرفتار ملزمان کے خلاف دو الگ الگ مقدمات تھانہ درخشاں میں درج کر لیے گئے ہیں
مقدمہ نمبر 725/2025 بجرم دفعہ 294/34 تعزیراتِ پاکستان درج کر لیا گیا۔
مقدمہ نمبر 727/2025 بجرم دفعہ 294/34 تعزیراتِ پاکستان درج کر لیا گیا۔
ترجمان
ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ کراچی