منڈی بہاوالدین ( میاں شریف زاہد )چوہدری ظفر اقبال گوندل(بھچر) سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ کے ایجوکیشن آفیسر ایلیمنٹری فی میل اپنی سروس مکمل کر کے ایل پی آر پر چلے گئے ان کے اعزاز میں DEO w اور ان سٹاف نے کرسٹل میرج ہال منڈی بہاءالدین میں پرتکلف دعوت دی جس میں خصوصی طور پر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی منڈی بہاءالدین محترم ضیاء اللہ عباسی صاحب سابق ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ایلیمنٹری فی میل محترمہ ثمرین اشرف صاحبہ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر فی میل محترمہ آصفہ پروین صاحبہ ڈپٹی ڈی ای او فی میل منڈی بہاءالدین و پھالیہ محترمہ رفعت شہناز صاحبہ پنجاب ٹیچرز یونین پنجاب عباسی شہید کے مرکزی صدر چوہدری محمد بشیر وڑائچ پنجاب ایس ای ایس پنجاب کے مرکزی صدر چوہدری شمیم ظفر وڑائچ پنجاب ٹیچرز یونین ضلع منڈی بہاءالدین کے صدر محمد نواز گوندل ایس ای ایس ضلع منڈی بہاءالدین کے سابق صدر و سرپرست چوہدری خضر حیات کھوتھی صاحب پنجاب ٹیچرز یونین پنجاب کے میڈیا ایڈوائزر چوہدری محمد ارشد ڈڈ پنجاب ٹیچرز یونین ضلع منڈی بہاءالدین کے چیئرمین چوہدری محمد منشاء گوندل انگلش ٹیچرز ایسوسی ایشن منڈی بہاءالدین کے صدر چوہدری پرویز اقبال گوندل ایپکا ضلع منڈی بہاءالدین کے سرپرست راناعلیم حیدر صاحب اسسٹنٹ دفتر ڈپٹی ڈی ای او زنانہ میڈم مریم حیدر اسسٹنٹ شوکت علی سینئر کلرک ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر زنانہ منڈی بہاءالدین ذیشان قمر جونیئر کلرک ظفر مانگٹ سینئر کلرک اعجاز احمد جونیئر کلرک مظہر اقبال جونیئر کلرک علی حسن جونیئر کلرک ملک محمد حمزہ جونیئر کلرک اور سٹاف ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ایلیمنٹری فی میل نے شرکت کی مہمانوں کی طرف سے ظفر اقبال گوندل کو زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا اور تحائف سے نوازا گیا تمام مہمانوں کی طرف سے گوندل صاحب کے لیے خصوصی دعائیں اللہ پاک ان کی باقی ماندہ زندگی خوشی سے گزارے آمین