لاہور(رپورٹ ای این آئی)کوٹ رادھا کشن میں 13 سالہ بچی کا گلا کاٹ کر قتل کرنا صرف جرم نہیں، وحشت کی انتہا ہے۔ میں نے واقعے کا نوٹس لے لیا ہے۔ یہ سفاک درندہ قانون سے بچ نہیں پائے گا۔ عبرت کا نشان بنے گا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق، خواتین اور بچوں پر ظلم برداشت نہیں کیا جائے گا۔