(رپورٹ ای این آئی)فلسطین کو ریاست تسلیم کیا جائے، 220 ارکان پارلیمنٹ کا برطانوی وزیراعظم کو خط
برطانوی پارلیمنٹ کے 220 ارکان نے وزیراعظم کو خط لکھ کر مطالبہ کیا ہے کہ فلسطین کو ریاست تسلیم کیا جائے۔.
برطانوی ارکان پارلیمنٹ نے اقوام متحدہ کانفرنس سے قبل فلسطین کی آزادی کی حمایت کا مطالبہ کرتے ہوئے زور دیا ہے کہ برطانوی حکومت اگلے ہفتے فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کرے –