
سرگودہا(رپورٹ بیورو)سرگوہا پل گیارہ سٹون کرشنگ مارکیٹ پہاڑی 116جنوبی لیزہولڈرہارون خان نیازی کے منشی عمران نے کھاٹ سے پتھر چوری کرنے 113جنوبی 112جنوبی 118جنوبی 142جنوبی کے متعدد پلانٹ وکریشر منشیوں اور ٹرالی مالکان پر ایک کروڑ تریسٹھ لاکھ کا پتھر چوری کا مقدمہ درج کروادیا ۔جبکہ پہاڑی 126جنوبی ریڈزون ڈیڈ ایریا میں تین سالوں میں متعدد بااثر شخصیات نے سرکار کا ارب چالیس کروڑ کا پتھر چوری کرلیا اس کا نہ مقدمہ اور نہ ہی شکایات پر انکوائری ایک ملک میں دوقانون نامنظور۔
