
حیدرآباد(رپورٹ عمران مشتاق)حیدرآباد پولیس کی مختلف کارروائیوں میں 4 ملزمان گرفتار، اسلحہ، شراب اور مین پوری برآمد تھانہ کینٹ
ایس ایچ او کینٹ نے بمعہ اسٹاف کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے ملزم بنام عمران شیخ کو 1 عدد 9 ایم ایم پسٹل بمعہ ایمونیشن سمیت گرفتار کرکے ملزم کے خلاف گرائم نمبر 146/2025 زیر دفعہ 23A سندھ آرمز ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا
تھانہ ہوسڑی
ایس ایچ او ہوسڑی نے بمعہ اسٹاف کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے منشیات سپلائر سمیر انصاری کو 10 لیٹر کچی شراب سمیت گرفتار کرکے ملزم کے خلاف کرائم نمبر 346/2025 زیر دفعہ 3/4 حدود آرڈیننس کے تحت مقدمہ درج کرلیا
تھانہ حالی روڈ
ایس ایچ او حالی روڈ نے بمعہ اسٹاف کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے مین پوری سپلائرز حیدر بروہی اور سیف علی بلوچ کو 400 عدد تیار شدہ مین پوری سمیت گرفتار کرکے ملزمان کے خلاف کرائم نمبر 200/2025 زیر دفعہ گٹکا و مین پوری ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا
گرفتار ملزمان کے متعلق مزید معلومات اور سابقہ کرمنل ریکارڈ حاصل کیا جا رہا حیدرآباد پولیس کی جانب سے مزید کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے
