(رپورٹ ای این آئی)باجوڑ کی تحصیل ماموند میں سیکیورٹی فورسز نے ایک کامیاب آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم (ٹی /ٹی/ پی) کے اہم کمانڈر سلیم خان عرف “لالا” کو ہلاک کر دیا۔
سلیم خان تحصیل ماموند کے علاقے نختار کے رہائشی تھے اور باجوڑ میں ٹی ٹی پی کا سرگرم رہنما تھے، جو علاقے میں شدت پسند کارروائیوں میں براہِ راست ملوث تھا۔