(رپورٹ ای این آئی)
۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق، حافظ مختار فتنہ الخوارج کا اہم کمانڈر تھا، وہ ٹی ٹی پی کے سینئر کمانڈروں مہاجر اور مخلص امیر کا قریبی ساتھی اور متعدد شدت پسند کارروائیوں میں ملوث تھا۔ یہ کامیابی ٹی ٹی پی کی قیادت کے لیے بڑا دھچکا ہے، خصوصاً ایسے وقت میں جب طالبان حکومت پر شدت پسندوں کے خلاف کارروائی کا دباؤ بڑھ رہا ہے