منڈی بہاوالدین( میاں شریف زاہد) خالد اقبال مانگٹ ایڈیٹر انچیف روزنامہ نامہ زور آور منڈی بہاوالدین کی والدہ محترمہ کی وفات پر ممتاز سپیشل پریس فوٹو گرافر افیشل مرزا فاروق احمد ۔۔میاں شریف زاہد سر پرست اعلی ا پریس کلب منڈی بہاوالدین نے ان کے آفس جا کر اظہار تعزیت کی اور فاتحہ خوانی کی ۔مرحومہ کے لئے دعائے مغفرت کی اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی گئی کہ مرحومہ کو اللہ تعالی ا جنت فردوس میں اعلی ا مقام عطا فرمائے اس موقع پر پریس کلب رجسٹرڈ منڈی بہاوالدین کے صدر خان محمد ظہیر خان ۔ترجمان حسن جاوید اور دیگر سٹاف و ممبران بھی موجود تھے