مون سون ملک میں داخل: 23 جون تک بارشوں کی پیش گوئی
منڈی بہاوالدین( میاں شریف زاہد)
محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں 23 جون تک پری مون سون بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ خلیج بنگال اور بحیرہ عرب سے مرطوب ہوائیں ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہوں گی