*اِنَّا لِلّٰہِ وَإِنَّا إِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ // انتقال کی اطلاع*
منڈی بہاوالدین ( میاں شریف زاہد )
صحافی ظہیر سیال کے دادا غلام رسول چشتی اس دنیائے فانی سے رخصت ہو کر ابدی دنیا کی جانب روانہ ہو گئے ہیں۔
مرحوم حرکتِ قلب بند ہونے کے باعث اچانک خالقِ حقیقی سے جا ملے۔ نمازِ جنازہ آج نمازِ عصر کے بعد 5:30 بجے’ گاؤں شہیدانوالی، ضلع منڈی بہاؤالدین میں ادا کی جائے گی،
