*حیدرآباد(رپورٹ عمران مشتاق)حیدرآباد پولیس حیدرآباد پولیس کی مختلف کارروائیوں میں 6 ملزمان گرفتار، شراب اور مین پوری برآمد
*تھانہ پنیاری*
ایس ایچ او پنیاری نے بمعہ اسٹاف کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے منشیات سپلائر شکیل کھاوڑ کو 6 عدد شراب کی بوتلوں سمیت گرفتار کرکے ملزم کے خلاف کرائم نمبر 164/2025 زیر دفعہ 3/4 تحدود آرڈننس کے تحت مقدمہ درج کرلیا
*تھانہ چھلگری*
ایس ایچ او چھلگری نے بمعہ اسٹاف کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ کرائم نمبر 15/2024 میں روپوش ملزم زاہد چھلگری کو 10 لیٹر کچی شراب سمیت گرفتار کرکے ملزم کے خلاف کرائم نمبر 41/2025 زیر دفعہ 3/4 حدود آرڈیننس کے تحت مقدمہ درج کرلیا
*تھانہ بلدیہ*
ایس ایچ او بلدیہ نے بمعہ اسٹاف کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے مین پوری سپلائرز رضوان پنیجابی چشتی اور عبید ہالیپوٹو کو 500 عدد مین پوری سمیت گرفتار کرکے ملزمان کے خلاف کرائم نمبر 153/2025 زیر دفعہ گٹکا و مین پوری ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا
*تھانہ مکی شاہ*
ایس ایچ او مکی شاہ نے بمعہ اسٹاف کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش بنام عطاء اللہ بروہی کو 6 عدد شراب کی بوتلوں سمیت گرفتار کرکے ملزم کے خلاف کرائم نمبر 139/2025 زیر دفعہ 3/4 حدود آرڈیننس کے تحت مقدمہ درج کرلیا
*تھانہ فورٹ*
ایس ایچ او فورٹ نے بمعہ اسٹاف کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے مین پوری فروش بنام شعیب جمالی کو 190 عدد مین پوری سمیت گرفتار کرکے ملزم کے خلاف کرائم نمبر 100/2025 زیر دفعہ گٹکا و مین پوری ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا
گرفتار ملزمان کے متعلق مزید معلومات اور سابقہ کرمنل ریکارڈ حاصل کیا جا رہا ہے
حیدرآباد پولیس کی جانب سے مزید کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے
** اور مین پوری برآمد تھانہ پنیاری
ایس ایچ او پنیاری نے بمعہ اسٹاف کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے منشیات سپلائر شکیل کھاوڑ کو 6 عدد شراب کی بوتلوں سمیت گرفتار کرکے ملزم کے خلاف کرائم نمبر 164/2025 زیر دفعہ 3/4 تحدود آرڈننس کے تحت مقدمہ درج کرلیا تھانہ چھلگری
ایس ایچ او چھلگری نے بمعہ اسٹاف کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ کرائم نمبر 15/2024 میں روپوش ملزم زاہد چھلگری کو 10 لیٹر کچی شراب سمیت گرفتار کرکے ملزم کے خلاف کرائم نمبر 41/2025 زیر دفعہ 3/4 حدود آرڈیننس کے تحت مقدمہ درج کرلیا تھانہ بلدیہ
ایس ایچ او بلدیہ نے بمعہ اسٹاف کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے مین پوری سپلائرز رضوان پنیجابی چشتی اور عبید ہالیپوٹو کو 500 عدد مین پوری سمیت گرفتار کرکے ملزمان کے خلاف کرائم نمبر 153/2025 زیر دفعہ گٹکا و مین پوری ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا
تھانہ مکی شاہ
ایس ایچ او مکی شاہ نے بمعہ اسٹاف کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش بنام عطاء اللہ بروہی کو 6 عدد شراب کی بوتلوں سمیت گرفتار کرکے ملزم کے خلاف کرائم نمبر 139/2025 زیر دفعہ 3/4 حدود آرڈیننس کے تحت مقدمہ درج کرلیا
تھانہ فورٹ