منڈی بہاوالدین ( میاں شریف زاہد )
فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، 3500 سو لیٹر سے زائد ملاوٹی دودھ تلف،
واٹر پلانٹ بند، ملک پاؤڈر ضبط، 2 ڈیری یونٹ پر مقدمات درج،
کارروائی ضلع منڈی بہاوالدین کے مختلف علاقوں اور شہروں میں کی گئی،
ترجمان: فوڈ اتھارٹی منڈی بہاوالدین