سرگودھا(بیورو رپورٹ)سرگودہا ڈی پی او محمد صہیب اشرف کا نوٹس سرگودھا تھانہ کڑانہ کی حدود چک54 جنوبی میں مبینہ تشدد کی رپورٹ طلب کر لی سرگودھا تھانہ کڑانہ پولیس نے فوری کاروائی کرتے ہوئے 10 ملزمان کو زیر حراست میں لے لیا سرگودھا ملزمان نے شک کی بنا پر سرفراز کو تشدد کا نشانہ بنایا سرگودھا ڈی پی او کا مقامی پولیس کو اپنی مدعیت میں مقدمہ درج کرنے کا حکم سرگودھا وقوعہ میں ملوث دیگر ملزمان کو گرفتار کرکے تفتیش جلد مکمل کرنے کی ہدایت جاری کردی گئی ہے