
ڈیرہ غازی خان(رانا فیصل سے) ڈیرہ غازی خان پولیس کی جانب سے گرجا گھروں پر فول پروف سیکیورٹی انتظامات
ڈیرہ غازی خان: اقلیتی برادری کی عبادت گاہوں، بالخصوص گرجا گھروں میں فول پروف سیکیورٹی انتظامات کو یقینی بنایا گیا ہے۔ پولیس جوان عبادت کے دوران سیکیورٹی کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں تاکہ برادری کے افراد پُرامن ماحول میں اپنی عبادات انجام دے سکیں۔
