(رپورٹ ای این آئی)کوئی بندہ لاپتہ نہیں ھے سب لوگ دہشت گردی میں ملوث ھے پھاڑوں میں موجود ھے بلوچستان میں نوشکی تربت پنچکور مستونگ بولان قلات میں ھے اور زیادہ قلات کے علاقہ کہاہوں میں ھے منگچر جوہاں نرمک اسپلنجی اور زہری پندران نیچارہ ہربوئی اسکلکو زاوہ قلات شہر کے 2کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ھے پوری دن یھاں دہشت گرد روڈ کو بلاک اور چیکنگ کرتاے زاوہ پولیس چوکی کے قریب ناکہ لگایا ھے اور پندارن نیچارہ زہری کے راستہ پر ناکہ لگاتے ھیں یھاں کے عوام دہشت کروں کو راشن فراہم کرتاھے باقی کچھ لوگ اپنے عزت کے لے پریشان ہیں۔