لالہ موسٰی (شاہد بیگ سے )مراڑیاں سے لالہ موسٰی روڈ پر موٹرسائیکل کے سامنے اچانک بھینس آ جانے کی وجہ سے خطرناک ایکسیڈنٹ
ایک نوجوان موقع پر جاں کی بازی ہار گیا جبکہ دوسرا شدید زخمی۔
تفصیلات کے مطابق مراڑیاں سے لالہ موسٰی روڈ پر اچانک بھینس سامنے آ جانے کی وجہ موٹر سائیکل سوار طیب رضا ولد واجد شاہ موقع پر جان کی بازی ہار گیا جبکہ واجد شاہ ولد ولایت شاہ شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل۔
