
(آمین رپورٹ اسسٹنٹ ڈائریکٹر محمد آصف) قریشیالقریش وومن رائٹس ارگنائیدیشن اور پاک میمن ویلفیئر کی جانب سے پوری رات لنگر کی تقسیم اور لوگوں کو اور بٹھا کر حلوہ پوری کا لنگر کھلایا گیا بچوں اور لیڈیز کو پارسل میں دیا گیا جشن عید میلاد النبی کے موقع پر شازیہ سحر صاحبہ اپنے ہاتھوں سے لنگر تقسیم کرنے لگی ان کا کہنا تھا کہ اللہ ہمارا یہ عمل اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرمائے آمین رپورٹ اسسٹنٹ ڈائریکٹر محمد آصف قریشی
