

(رپورٹ اسسٹنٹ ڈائریکٹر محمد آصف قریشی)
دعوت اسلامی کے تحت سمندر میں جلوس میلاد نکالا گیا جس میں عاشقان رسول کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ رکن شوریٰ اور نگران کراچی حاجی فضیل عطاری نے بھی خصوصی شرکت کی اور عاشقان رسول کو 1500واں جشن ولادت دھوم دھام سے منانے کا زہن دیا۔اور آخر میں دعاے خیر بھی کی۔اس موقع پر کیماڑی ڈسٹرکٹ کے نگران اکبر عطاری سائٹ ٹاؤن کے نگران شاھد مکی بلدیہ ٹاون کے نگران عرفات عطاری سعید آباد ٹاون کے نگران سعید عطاری کیماڑی ٹاؤن کے نگران رفیق عطاری بھی موجود تھے۔
