پھالیہ پرچم کشائی
منڈی بہاوالدین ( میاں شریف زاہد )
پھالیہ میں چھ ستمبر یوم دفاع پاکستان کے حوالہ سے میونسپل کمیٹی میں پرچم کشائی کی تقریب
پھالیہ میں اسسٹنٹ کمشنر وحید حسن گوندل نے دیگر تحصیل انتظامیہ کے ہمراہ میونسپل کمیٹی کی عمارت پر پرچم لہرایا
: تقریب میں چیف آفیسر محمد منیر ملک سمیت ملازمین و سول سوسائٹی کی شرکت
: ریسکیو 1122 کے دستوں نے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا
چھ ستمبر 1965 میں ہماری افواج نے بہادری کی عظیم مثال قائم کی،
آج چھ ستمبر کی جنگ کے شہداء اور غازیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کا دن ہے
:یہ دن ہمیں افواج پاکستان کی وطن کے لیے دی گئی قربانیوں اور غازیوں کی جرات اور شجاعت کی یاد دلاتا ہے
:تقریب کے اختتام پر ملک و قوم کی سلامتی و استحکام کے لیے خصوصی دعا کی گئی