منڈی بہاوالدین ( میاں شریف زاہد ) ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات کی روشنی میں صوبائی وزیر بلدیات ذیشان رفیق ،کمشنر سید نوید حیدر شیرازی کے ہمراہ جیل چوک گجرات میں کھڑے بارشی پانی کی نکاسی کے عمل کا جائزہ لے رہے ہیں صوبائی سیکرٹریز بھی ہمراہ ہیں