سرگودہا(بیورو چیف طاہراشرف)سرگودہا رکن قومی اسمبلی ایم این اے ڈاکٹر ذوالفقار علی بھٹی حلقہ این اے 85 وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے تجارت نے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ میں وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کا انتہاٸی مشکور ہوں کہ انہوں نے میرے حلقہ این اے 85 کی عوام کا درینہ مطالبہ پورا کیا سلانوالی سٹی پیکج سالانہ بجٹ 26-2025 میں 3 ارب 77 کروڑ روپے کے خطیر فنڈز کی منظوری دی اور انشاءاللہ میں مرکز سے بھی اپنے حلقہ کے لیے پروجیکٹ لے کر آونگا اور میرا حلقہ اور عوام کو ہر سہولت پہنچاونگا اور انشاءاللہ میرا حلقہ ایک مثالی حلقہ بنے گا