سرگودہا(بیورو چیف طاہراشرف )سرگودہا صفدر ساہی چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی ہوم ڈیپارٹمنٹ پنجاب ایم پی اے حلقہ پی پی 77 نے کہا کہ ہم وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے صفدر ساہی PMLN MPA چئیرمین سٹینڈنگ کمیٹی ہوم ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی تجویز اور خصوصی کاوشوں سے چک نمبر 142 جنوبی تا ڈیرہ جات چک 142 جنوبی(چھوٹی) لمبائی 1.50 کلومیٹر ADP میں شامل کروایا اور آئندہ بھی انشاءاللہ ہم اپنے حلقہ اور عوام کی ضرورتوں اور اُن کی خدمت کا خیال رکھیں گے اور میرا حلقہ انشاءاللہ روزبروز ترقی کرتا رہے گا