حیدرآباد(رپورٹ عمران مشتاق) راہوکی ٹنڈو جام میں راول شرجیل انعام میمن نے اسسٹنٹ کمشنر آفس تعلقہ دیہی کا ربن کاٹ کر افتتاح کر دیا
حیدرآباد: راہوکی ٹنڈو جام کی عوام کو مشکلات کیلئے کے ہیش نظر پی ایس 61 کے حلقے میں اسسٹنٹ کمشنر آفس کا افتتاح کیا گیا ہے روال شرجیل
حیدرآباد: عوام کا شکریہ ادا کرتا ہوں، روال شرجیل میمن
گزشتہ دونوں ہم نے 1 ملین کی لاگت سے پیور اسکیم شروع کی،نئی بلڈنگز، اور روڈز منصوبوں کا اغاز بھی کردیا گیا ہے۔راول شرجیل
حیدرآباد پیپلز پارٹی کا گڑھ حیدرآباد کی عوام ہمیشہ پیپلز پارٹی کے ساتھ ہے اور رہے گی۔ راول شرجیل
حیدرآباد: پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومت نے حیدرآباد کی عوام کی خوشحالی کے منصوبے دیے ہیں، راول شرجیل
حیدرآباد:حیدرآباد کی عوام کا شکریہ ادا کرتے ہیں پیپلز پارٹی قیادت کا شکريہ ادا کرتے ہیں، روال شرجیل
حیدرآباد: جلد ہی 1 نیا پروجیکٹ شروع کرنے جارہے ہیں حیدرآباد سے محلقہ3 شہروں میں بیوٹیفیکشن کے کام کا اغاز ہونے جارہا ہے، راول شرجیل میمن