
رپورٹ محمد حسین سومرو
کراچی: ملزمان کو علاقہ تھانہ کلاکوٹ کی حدود سے گرفتار کیا گیا.
کراچی: ملزمان سے 1045 گرام چرس اور 40 گرام آئس برآمد.
کراچی: ملزمان کی شناخت واجد, عبد الشکور اور محمد آصف کے ناموں سے ہوئی ہے.
کراچی: ملزمان لیاری کے مختلف علاقوں میں منشیات سپلائی و فروشی کرتے تھے.
کراچی: ملزم واجد اس سے قبل بھی 6 مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل جا چکا ہے.
ملزم واجد کا سابقہ کریمنل ریکارڈ
1.مقدمہ الزام نمبر 09/2019 بجرم دفعہ 381A تھانہ کلاکوٹ.
2.مقدمہ الزام نمبر 273/2019 بجرم دفعہ 6/9B تھانہ کلاکوٹ.
3.مقدمہ الزام نمبر 120/2022 بجرم دفعہ 23(I)A تھانہ کلاکوٹ.
4.مقدمہ الزام نمبر 121/2022 بجرم دفعہ 6/9B تھانہ کلاکوٹ.
5.مقدمہ الزام نمبر 181/2021 بجرم دفعہ 23(I)A تھانہ کلاکوٹ.
6.مقدمہ الزام نمبر 209/2020 بجرم دفعہ 6/9B تھانہ کلاکوٹ.
کراچی: ملزمان کے خلاف مقدمات درج
کراچی: ملزمان کو مزید قانونی کاروائی کیلئے انویسٹیگیشن حکام کے حوالے کیا جا رہا ہے.