کراچی : رپورٹ : محمد حسین سومرو
انتہائی مطلوب / اشتہاری منشیات فروش ساتھی سمیت گرفتار۔ کیپٹن (ر) فیضان علی، ایس ایس پی کیماڑی
گرفتار ملزمان بنام خیراللہ اور ارمان علی کے قبضے سے بوقت گرفتاری 730 گرام چرس برآمد ہوئی۔
گرفتار خیراللہ پولیس کو انتہائی مطلوب تھا اور سابقہ تین مقدمات میں اشتہاری بھی تھا۔
جبکہ ملزم اس سے قبل بھی سات مختلف مقدمات گرفتار ہوکر جیل جا چکا ہے۔
ملزم کو ایس ایچ او تھانہ جیکسن سب انسپکٹر محمد مٹھل شر کی سربراہی میں پولیس پارٹی نے کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا۔
گرفتار ملزم خیراللہ کا سابقہ کریمنل ریکارڈ درج ذیل ہے
1. 39/2014 u/s 6/9-A CNS (PS Saddar)
2. 131/2015 u/s 6/9-B CNS (PS Korangi)
3. 359/2015 u/s 23(I)A SAA (PS Jackson)
4. 442/2018 u/s 6/9-B CNS (PS Jackson)
5. 234/2021 u/s 6/9-C CNS (PS Jackson) *(PO)*
6. 230/2022 u/s 6/9-B CNS (PS Jackson) *(PO)*
7. 408/2023 u/s 9(i)3(B) CNS (PS Jackson) *(PO)*
ملزمان کے خلاف اینٹی نارکوٹکس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔