کراچی : رپورٹ : محمد حسین سومرو
پولیس نے خفیہ اطلاع پر نیو کراچی کے علاقے میں کاروائی کرکے ملزم کو گرفتار کیا۔
گرفتار ملزم کی شناخت 01 *احسن رضا ولد عبدالقادر* کے نام سے ہوئی
ملزم کے قبضے سے سرقہ شدہ ہنڈا 125 موٹرسائیکل نمبری SKL-6495 برآمد ۔
برآمدہ موٹر سائیکل کی سرقیدگی کا مقدمہ الزام نمبر 106/2025 بجرم دفعہ 397/34 تھانہ بلال کالونی میں درج ہے۔
ملزم چوری شدہ موٹرسائیکلز کے پارٹس/سامان/ چیچس وغیرہ کاٹ کر فروخت کرتے تھے۔
ملزم کو مزید قانونی کاروائی کے لئے متعلقہ AVLC حکام کے حوالے کردیا گیا ہے۔