کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو)
اقدام قتل کے مقدمہ میں نامزد ایاز خان نامی ملزم گرفتار۔ کیپٹن (ر) فیضان علی، ایس ایس پی کیماڑی
ملزم نے رات گئے اپنے بھائی اور ساتھیوں کے ہمراہ پٹھان کالونی میں لڑائی جھگڑے کے دوران ارباب نامی شخص جو گولیاں مار کر زخمی کیا تھا۔
ملزمان کے خلاف تھانہ سائیٹ اے میں مقدمہ الزام نمبر 156/25 بجرم دفعہ 147/148/149/324/427 ت پ درج کیا گیا تھا۔
مقدمہ کے اندراج کے بعد ایس پی سائیٹ ڈویژن زین رضا بلوچ کی نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ سائیٹ اے انسپکٹر ایاز خان نے اسٹاف کے ہمراہ چند ہی گھنٹوں میں مزکورہ بالا نامزد ملزم کو گرفتار کرلیا۔
جبکہ نامزد دیگر ملزمان کی تلاش و مزید تفتیش کا سلسلہ جاری ہے۔