کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو)
پولیس نے خفیہ کاروائی کرتے ہوئے علی اکبر شاہ سے ملزم کو گرفتار کیا۔
گرفتار ملزم 11 سالہ بچی مسکان کو زیادتی کرنے کی کوشش سے گھر کے اندر لے آیا تھا۔
پولیس کی جانب سے گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے۔
گرفتار ملزم کی شناخت علی اکبر ولد عمر کے نام سے ہوئی۔
ابراہیم حیدری پولیس کی جانب سے گرفتار ملزم کے خلاف ضابطے کے تحت قانونی کاروائی عمل میں لائی جارہی ہے اور مزید تفتیش جاری ہے۔