منڈی بہاؤالدین (میاں شریف زاہد ) وفاقی وزیر رانا تنویر نے کہا ہے کہ پی ٹی ائی کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں لیکن مذاکراتی کمیٹی کے پاس اختیارات نہیں سابقہ ادوار میں بھی یہ صورتحال رہی ان خیالات کا اظہار انہوں نے میت دی پریس پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے کی۔ حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات جاری رہنے چاہیں اسی سے راستہ نکلے گا ملک میں سکون ہو گا