*منڈی بہاوالدین/موبائل شاپ پر چوری کی واردات*
منڈی بہاوالدین ( میاں شریف زاہد )
موبائل شاپ پہ چوری کی واردات چور عقبی دیوار توڑ کر لاکھوں روپے کیش اور موبائل فون لے کر رفو چکر
تھانہ سٹی پولیس مندی بہاوالدین نے موقع پر پہنچ کر مشکوک افراد کو حراست میں لے
چوری کی واردات کی سی سی ٹی وی فٹیج بھی منظر عام پر آگئی
سی سی ٹی وی فٹیج می چور کو دکان کی عقبی دیوار توڑ کر دکان میں داخل ہوئے دیکھا جا سکتا ہے
بڑھتی ہوئی چوری کی وارداتیں پولیس کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہیں
شہریوں کا ڈی پی او منڈی بہاؤ الدین سے کہ شہر میں پولیس کا گشت فوری طور پر بڑھانے کا مطالبہ