منڈی بہاؤالدین ( میاں شریف ،اہد )۔شہر کے متعدد ہوٹل موت بانٹ رہے ہیں
۔فوڈاتھارٹی کی خاموشی، چاٸے ہوٹلز کو کھلی چھٹی
۔ہوٹل مالکان من مانے ریٹس پر چاٸے فروخت کررہے ہیں
۔ہوٹلوں کی چاٸے کی لیبارٹری کرواٸی جاٸے،ناقص چاٸے فروشوں کےخلاف کاررواٸی کی جاٸے۔شہریوں کا مطالبہ