ننکانہ صاحب رپورٹ : ای این ائی نیوز نمائندہ راشد خان
ننکانہ صاحب: سوشل میڈیا پر ہوائی فائرنگ اور اسلحہ کی نمائش کی ویڈیو وائرل کرنے والے دو ملزمان گرفتار۔ ترجمان پولیس
ننکانہ صاحب: تھانہ مانگٹانوالا پولیس نے ملزمان کے قبضہ سے اسلحہ برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے۔ ترجمان
ننکانہ صاحب: ملزم عدنان اصغر نے ہوائی فائرنگ اور ملزم سلمان انور نے اسلحہ کی نمائش کی تھی۔ ترجمان پولیس
ننکانہ صاحب: ہوائی فائرنگ، اسلحہ کی نمائش اور غیر قانونی قبضہ میں رکھنے والوں کے خلاف زیرو ٹالیرنس ہے۔ ڈی پی او سید ندیم عباس۔
ننکانہ صاحب: قانون شکن عناصر ناقابل معافی ہیں۔ ڈی پی او سید ندیم عباس۔