کراچی : رپورٹ محمد حسین سومرو
ملزمان سیکٹر 15 بنگلہ بازار میں محمد فیروز نامی شہری کو واردات کا نشانہ بنارہے تھے۔ طارق الٰہی مستوئی
گشت پر معمور پولیس نے اطلاع ملتے ہی اہل علاقہ کی مدد سے دونوں ملزمان کو گرفتار کیا۔ ایس ایس پی ویسٹ
گرفتار ملزمان سے نکلی/ڈمی پسٹل، چھینا گیا موبائل فون اور نقدی رقم برآمد ہوئی۔ طارق الٰہی مستوئی
ملزمان نے دو روز قبل بھی محمدی کالونی میں واقع دودھ کی دکان پر واردات کی تھی۔ ایس ایس پی ویسٹ
واردات کا مقدمہ الزام نمبر 455/24 بجرم دفعہ 392/397/34 تھانہ پاکستان بازار میں درج ہے۔ طارق الٰہی مستوئی
ملزمان نے انکشاف کہ دیگر ساتھیوں کے ہمراہ رات 11 سے صبح فجر تک اورنگی ٹاؤن کے علاقوں میں وارداتیں کرتے تھے۔
گرفتار ملزمان کے خلاف متاثرہ شہری کی مدعیت میں مقدمات کا اندراج کرلیا گیا ہے۔ ایس ایس پی ویسٹ
گرفتار ملزمان میں محمد آصف اقبال ولد محمد اقبال اور محمد کاشف ولد محمد اقبال شامل ہے ۔