ٹھاروشاہ۔ سے رپورٹ کر رہے ہیں سید شوکت علی ۔
ٹھاروشاہ کے نزدیک سھڑا مائینر سے برامد ھونے والی لاش سیٹھارجہ کی مقیں لال خاتوں کے نام سے پہچانی گئی لال خاتوں کے قتل کا انکشاف اس کے بھائی عابد سولنگی نے کیا ۔ عابد نے الزام لگاتے ہوئے کہا کہ میرے بہنوئی نثار احمد سولنگی نے خاندانی اختلافات کی بنیاد پر میری بہن کو قتل کر کے نہر میں بھا دیا ۔ عابد نے کہا کہ میری بھن روز کے جگھڑوں کی وجہ سے سات مھینے سے ھمارے پاس مقیم تہی جس کو چند روز قبل اس کے شوھر نثار نے منایا اور اس کو اپنے ساتھ لے گئے تہے ۔ میری بہن کے دوبچے بہی ہیں ۔ عابد نے اعلی حکام سے وزیر قانون اپیل کی کے قاتل نثار سولنگی جلد گرفتار کر کے سزا دی جائے