ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کی مختلف ٹارگٹڈ کاروائیاں, منشیات فروشی میں ملوث 6 ملزمان گرفتار. رپورٹ : محمد حسین سومرو
کراچی: ملزمان کو علاقہ تھانہ چاکیواڑہ, کلری اور بغدادی کی حدود سے گرفتار کیا گیا.
کراچی: ملزمان سے 220 گرام کرسٹال اور 1 کلو سے زائد چرس برآمد.
کراچی: ملزمان کی شناخت ناصر, عبد العزیز, کاشف, واصف, عبدالجلیل اور زوہیب کے ناموں سے ہوئی ہے.
کراچی: ملزمان لیاری کے مختلف علاقوں میں بڑے و چھوٹے پیمانے پر منشیات فروشی کرتے تھے.
کراچی: ملزمان کو انٹیلیجنس بیسڈ اطلاع پر مختلف ٹارگٹڈ کارروائیوں میں گرفتار کیا گیا.
کراچی: ملزمان اس سے قبل بھی گرفتار ہوکر جیل جا چکے ہیں.
کراچی: ملزمان کے خلاف متعلقہ تھانہ جات میں مقدمات درج.