،،ڈیرہ غازی خان،، ڈاکٹر بلال لودھی)
اب ڈیرہ غازی خان میں ہسپتال بنانے کی ضرورت نہیں ہے کیوں کہ واٹر سپلائی بند کر دی گئی ہے جس میں سیوریج ملا پانی پینے سے معدہ ، کینسر ، ہیپاٹائٹس جیسی بیماریاں پھیل رہی تھیں اور میڈیسن کمیشن مافیا کا کو بے روزگار کیا۔ ان بیماریوں کو کنٹرول کرنے پر عوامی سماجی کارکنوں نے اعلیٰ حکام کو خراج تحسین پیش کیا ہے ۔