کراچی : عیدگاہ پولیس کا دوران پیٹرولنگ ملزم آمنا سامنا. رپورٹ : محمد حسین پرمار
کراچی: فائرنگ تبادلے کے نتیجے میں ملزم زخمی حالت میں گرفتار, ملزم سے اسلحہ بمعہ راؤنڈز اور موٹر سائیکل برآمد.
کراچی: ملزم کی شناخت عدیل عرف گدل کے نام سے ہوئی ہے.
کراچی: فائرنگ کا تبادلہ علاقہ تھانہ عیدگاہ کی حدود میں پیش آیا.
کراچی: زخمی ملزم کو برائے علاج و معالجہ ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے.
کراچی: ملزم کا سابقہ کریمنل ریکارڈ و دیگر قانونی کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے ۔