گجرات (شاہد بیگ سے)
آئی جی پنجاب کے خصوصی احکامات پر شہریوں کو ان کی دہلیز پر انصاف کی فراہمی کے لئے کھلی کچہریوں کا سلسلہ جاری
ڈی پی او گجرات مستنصر عطا باجوہ کی ہدایت پر
ایس پی انویسٹی گیشن مہر محمد ریاض نے تھانہ گلیانہ کے علاقہ میں میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا
شہریوں کے مسائل سنے اور ان کے فوری حل کے لئے احکامات جاری کئے۔