آزاد جموں و کشمیر(راجہ وسیم نمائندہ ای این آئی نیوز ایجنسی)
اودھےشریف چک نور نلی کھتیاڑی ن لیگ کے باغی دھڑے کی اہمیت بڑھنے لگی ن لیگ کی طرف سے مختلف پیشکشوں کے بعد اس دھڑے کا ایم اجلاس نمودار ھاوس حاجی ھمحمد فاروق راجہ اشتیاق ایوب کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں سابق امیدوار لوکل کونسلر راجہ شانواز ڈاکٹر محمد ریاض راجہ شبیر راحہ عاصم سابق ڈسٹرک کونسلر الحاج محمد گلشیر راجہ عبادت
افراصیاب راجہ زبیر راجہ سلیم راجہ واجد اور دیگر نے اپنی حمایت کا یقین دلایا اور ن لیگ کی طرف سے اسپیشل پیشکش ناڑ ملکاں سے چک نور پختہ روڈ کی پیشکش پر غور کیا گیا سابق کونسلروں نے ن لیگ کی شمولیت پر شدید تفضاد کا اظہار کیا اسے فضول ناقابل قبول مشق قرار دیا تقریب کے سربراہ حاجی محمد فاروق اور راجہ اشتیاق ایوب نے حکومتی پارٹی کی طرف سے بھی احوال پیش کیا دھڑے نے راجہ افتخار احمد خان سابق امیدوار اسمبلی آل جموں کشمیر مسلم کانفرنس کی قیادت پر اعتماد
کا اظہار کیا جو بھی ہمیں فیصلہ کرنا ہے وہ قائد کی مشاورت سے کریں گے عمائدین نے حکومت اور اپوزیشن دانوں کے لیے ایک درمیانی راستہ یعنی حل پیش کیا جو بھی پارٹی یا حکومت ہمارے مطالبات پہلے پورے کریں اس کے بعد ہم ان کی شرائط پر عمل کر سکتے ہیں انہوں نےن لیگ کی 25 سالہ نا انصافیوں میرٹ کی پامالی اقربا پروری اور ظلم و زیادتی سے تعمیر کیا ان کو ناقابل اعتبار قرار دیا