اساتذہ کو عزت دینے کے حوالے سے گجرات پولیس کا مثبت اقدام۔۔۔ تمام پولیس افسران کو اساتذہ کو خصوصی عزت و احترام دینے کی ہدایت۔ نوٹیفکیشن جاری۔ امید کی جا سکتی ہے کہ پاکستان بھر میں پولیس اس طرح سے اساتذہ کو عزتِ و احترام دے گی۔ گجرات پولس نے ایک بہت ہی اچھی روایت قائم کی ہے۔ جس کے لئے وہ مبارکباد اور شاباش کی حقدار ہے۔