گجرات۔ اینٹی نا ر کوٹکس فورس کی کھاریاں میں بڑی
کار وائی دو ملزمان گرفتار،
ذرائع کے مطابق گزشتہ روز اینٹی نار کورٹکس فورس نے کھاریاں شہر میں اپنی حفیہ کار وائی کرتے ہوئے دو ایسے ملزمان کو گرفتار کر لیا، جن کے پاس بھاری مقدار میں منیشات موجود تھی، گرفتار ملزمان میں شفیق اللہ ولد محمد عامر اور عبد الوہاب عامر ولد محمد یونس ہے،ان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا،جبکہ بتایا جاتا ہے کہ یہ دونوں افراد منیشات کے بہت بڑے کاروبار کو چلا رہے ہیں،